دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی تین ضمانتیں منظور کرلیں
اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواستوں پر سماعت کی،…