سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر فوجی عدالتوں میں ملزمان کا ٹرائل شروع نہیں کیا جائے گا۔چیف جسٹس
اسلام آباد(وقائع نگار)شہریوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ آرمی ایکٹ پر بنیادی انسانی حقوق کا اطلاق نہیں ہوتا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں!-->…