نو مئی سانحہ میں ملوث ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع،عدالت کو اگاہ کر دیا گیا
لاہور(زورآور نیوز) 9 مئی واقعات میں ملوث شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہوگیا، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق 9 مئی واقعات میں ملوث شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ پر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں…