راولپنڈی میں 412 ہاؤسنگ سوسائٹیزہیں 387 غیرقانونی اور 25منظور شدہ ہیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آرڈی اے) کے شعبہ پلانگ ہاؤسنگ سکیم نے یکم جنوری2023 سے اب تک 49.558ملین روپے کا رینویو جمع کیا ہے اور غیرقانونی ہاؤسنگ سیکموں کی منظور ی کے لیے آسانیاں پیدا کی گئی ہیں تا کہ رینونیو میں…