پاک سعودیہ معاہدے میں کوئی خفیہ شرائط نہیں ، خلیجی ممالک بھی شامل ہوسکتے ہیں ، خواجہ آصف
پاک سعودیہ معاہدے میں کوئی خفیہ شرائط نہیں ، خلیجی ممالک بھی شامل ہوسکتے ہیں ، خواجہ آصف
اسلام آباد
پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی دفاعی معاہدے کے بعد ممکنہ طور پر دوسرے خلیجی ممالک…