آئندہ 3 روز کے دوران ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان
اسلام آباد(زورآورنیوز)محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز کے دوران ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کر دیا، مون سون ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی حصوں…