جو کام نہیں ہوئے وہ کرنا چاہتے ہیں ،جہانگیر ترین
ٹیکسلا(زورآور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ملک میں 75 سالوں میں جو کام نہیں ہو سکے وہ کام کرنا چاہتے ہیں۔
ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین…