عوام نے حکومت دی تو تعلیم کو بہتر سے بہتر بنائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری
ملتان(زورآور نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام اگر پیپلز پارٹی کو موقع دیتی ہے تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے۔
ملتان میں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا…