دوسروں کو لاڈلا کہنے والے آج خود لاڈلے ہو گئے ہیں،مونس الہی
اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہیٰ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ریلیف ملنے پر ردِعمل دیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو لاڈلا کہنے والے آج خود لاڈلے ہو گئے ہیں۔…