گوجرانوالہ ، المناک ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی
گوجرانوالہ میں المناک حادثہ: ٹرک اور ہائی روف میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی
گوجرانوالہ
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں قلعہ دیوان سنگھ کے قریب ٹرک اور ہائی روف میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں…