فرسٹ ویمن بینک کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی کو منتقلی ، پاکستان، یو اے ای اقتصادی تعلقات میں نئے باب کا…
فرسٹ ویمن بینک کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی کو منتقلی ، پاکستان، یو اے ای اقتصادی تعلقات میں نئے باب کا آغاز: وزیراعظم
ابوظبی / اسلام آباد
وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی (آئی ایچ سی) کی جانب سے فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ (FWBL)…