ترکیہ اسکالرشپ 2025 : 166 پاکستانی طلبہ کی روانگی، ترک سفیر کا تعلیم پر زور ، تعلیم دوطرفہ تعلقات…
ترکیہ اسکالرشپ 2025 ، 166 پاکستانی طلبہ کی روانگی، ترک سفیر کا تعلیم پر زور ، تعلیم دوطرفہ تعلقات کا ستون قرار
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
پاکستان سے ریکارڈ 166 طلبہ ترکیہ حکومت کی اسکالرشپ پر اعلیٰ تعلیم کے لیے روانہ ہو رہے ہیں، جسے…