مہنگائی کا طوفان اور مزدور طبقہ کی فاقہ کشی
تحریر :محمد نفیس دانش
یہ ایک حقیقت ہے کہ کسی بھی قوم کی ترقی میں مزدور طبقہ کا اہم کردار ہوتا ہے، معاشرتی زندگی میں یوں تو ہر شخص مزدور ہے لیکن خون پسینہ بہا کر زلفِ روزگار سلجھانے والا' اپنی محنت سے جوئے شیر لانے والا' سنگلاخ…