قبرستان میں ”اَن کھلا گلاب“
قبرستان میں ”اَن کھلا گلاب“
شاہد اعوان، بلاتامل
اٹک، جہلم، چکوال اور تلہ گنگ کے اضلاع غازیوں اور شہیدوں کی سرزمین کہلاتے ہیں جہاں غازی اور شہید ہر نئے روز بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم اپنی کتاب میں رقمطراز ہیں…