Browsing Tag

urdu news

کراچی ایف آئی اے کی کارروائی، بینک نمائندے بن کر اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے والا گروہ گرفتار

بینکوں کے نمائندے بن کر اور جعلی کالیں کر کے کھاتے داروں کے اکاؤنٹس سے بھاری رقوم نکالنے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے…

مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ! ڈائریکٹر پاسپورٹ لندن اورنگزیب خان

اسلام آباد (زور آور) اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ برطانیہ ہائی کمشن پاکستان اورنگزیب خان نے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تمام الزامات من گھڑت ،جھوٹ کا پلندہ اور بے بنیاد ہیں ۔روزنامہ زورآور سے گفتگو کرتے ہوئے…

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، آئی ایس پی آر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی، گاڑی کی چیک پوسٹ کو ٹکر کے بعد متعدد خودکش حملے کیے گئے، آئی ایس پی آر خودکش حملوں کے نتیجے میں…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری

شاہد اعوان، بلاتامل یہ الگ بات کہ برسے نہیں گرجے تو بہت ورنہ بادل مرے صحرا ؤں پہ امڈے کیا کیا آگ بھڑکی تو دروبام ہوئے راکھ کے ڈھیر اور دیتے رہے احباب دلاسے کیا کیا! جناب آصف علی زرداری 9مارچ2024ء کو صدارتی انتخاب بھاری اکثریت سے…

کیلے اور پیاز باہر مت بھیجو! وزیراعظم

وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس، وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا وزارت تجارت کی سفارش پر کیلوں اور پیاز کی ایکسپورٹ پر 15 اپریل 2024ء تک پابندی عائد کرنے کی منظوری پابندی رمضان المبارک کے مہینے کے دوران کیلوں اور پیاز کی مارکیٹ میں وافر…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں ٹاؤٹ مافیا کا راج

اسلام آباد( شبیرسہام سے) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں ٹاؤٹ مافیا کا راج، شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے اس مافیا کی تعداد میں روز بروز اصافہ ہونے لگا۔ ایکسائز آفس میں تعینات کئی افسران و ملازمین نے ان ٹاوٹوں کو اپنے فرنٹ…

آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی کا انتخابی مرحلہ مکمل

جنرل باڈی اجلاس نے نومنتخب گوورننگ باڈی کی منظوری دیدی ، مرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ ،جنرل سیکرٹری قسور جمیل روحانی ،رابطہ سیکرٹری میاں طارق وقاص اور دیگر عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا چیٸرمین الیکشن بورڈ قیصر محمود ڈار نے گوورننگ باڈی اور…

ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے پبلک فورم کے…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے پبلک فورم کے انچارج انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کے مطابق پڑھا_لکھا_این_اے_88 کے مشن کے تحت الحمدالله حلقہ این اے 88 میں عوام الناس کے مطالبات اور ایم این اے انجینئر…

وزیراعظم شہبازشریف۔۔۔خطاب

وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر میں بارشوں اور برف باری کے متاثرین کو 13 مارچ تک معاوضہ ادا کر دیا جائے گا ، ہم سب نے مل کر پاکستان کے مسائل اور چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہے، وزیراعظم محمد شہبازشریف وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ…

پنڈوڑہ چونگی چوک مین IJp روڈ کے پر قبضہ مافیا کا قبضہ سی۔ڈی۔اے حکام سے نوٹس کی اپیل

عوام کا وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اور منتخب ایم۔این۔اے حنیف عباسی سے تجاوزات کے خاتمے کا مطالبہ اسلام آباد ( ذرائع نمائندہ خصوصی ) مین IJP روڈ پنڈوڑہ چونگی لوہے کے پل کے نیچے اور ارد گرد ناجائز تجاوزات قائم پائپوں اور کنکریٹ…