لاہور، گاڑی میں اونچی آواز میں نور جہاں کا گانا چلانے پر شہری کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ…
لاہور، گاڑی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر شہری کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ، گاڑی ضبط
لاہور
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں پولیس نے ایک شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جس نے اپنی گاڑی میں ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور گانا…