عدالت اور جرم وادی نیلم میں9بکریاں چوری Zoor Awar جون 12, 2023 وادی نیلم میں چند اوباشوں نے بکروال خاتون کی نو بکریاں چوری کر کے قصاب کو فروخت کر دیں۔۔۔ خاتون نے روتے ہوئے بتایا کہ ’ان میں سے دو بکریاں بچوں والی تھیں۔‘