Browsing Tag

War between Pakistan and India

عظیم جنگ

دو دشمن آپس کی مخالفت میں اس حد تک پہنچے ہوئے تھے کہ چیتے کی طرح ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی سوچتے تھے۔ ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کے روادار نہ تھے، ایک دوسرے کی نظروں سے بچنے کیلئے انہیں آسمان کے نیچے جگہ نہ ملتی۔ ان میں سے ایک کو موت نے آدبوچا…