بشریٰ بی بی سابق شوہر لاہور آئیرپورٹ سے گرفتار کر لیے گئے
لاہور(زورآور نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے خاور مانیکا کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا، وہ امارات ایئر لائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔ذرائع کے مطابق خاور مانیکا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بنا پر انہیں علامہ اقبال انٹرنیشنل…