آزاد کشمیر ہائی کورٹ کی عدالت کے مرکزی گیٹ پر راولاکوٹ میں لگے دھرنامیں…
راولاکوٹ (آصف اشرف ) آزاد کشمیر ہائی کورٹ کی عدالت کے مرکزی گیٹ پر راولاکوٹ میں لگے دھرنا میں جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے چیئرمین صغیر خان کی سربراہی میں دھرنا ڈسپلن کمیٹی کے چیئرمین راشد حنیف اور کارکنوں نے پھر بجلی بلز کو سرعام آگ لگا دی…