چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں !
محاسبہ
ناصر جمال
ہم لوگ تو خوشبو کی طرح ہیں ترے اطراف
ہم سادہ دلوں سے کوئی سیاست نہیں کرنا
وہ خود بھی گرفتارِ مکافاتِ عمل ہے
تم اُس کی طرف اُنگشتِ شہادت نہیں کرنا
(سلیم کوثر)
مولانا فضل الرحمٰن ’’آن فائر‘‘ ہیں۔ انھوں نے عدم اعتماد…