Browsing Tag

Zoor Awar

کراچی ایف آئی اے کی کارروائی، بینک نمائندے بن کر اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے والا گروہ گرفتار

بینکوں کے نمائندے بن کر اور جعلی کالیں کر کے کھاتے داروں کے اکاؤنٹس سے بھاری رقوم نکالنے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے…

ہمیشہ سے یقین ہے کہ پاکستانی شہداء ہمارے ایرانی شہداء ہیں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔ اس حوالے سے ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں پاکستانی…

مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ! ڈائریکٹر پاسپورٹ لندن اورنگزیب خان

اسلام آباد (زور آور) اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ برطانیہ ہائی کمشن پاکستان اورنگزیب خان نے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تمام الزامات من گھڑت ،جھوٹ کا پلندہ اور بے بنیاد ہیں ۔روزنامہ زورآور سے گفتگو کرتے ہوئے…

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، آئی ایس پی آر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی، گاڑی کی چیک پوسٹ کو ٹکر کے بعد متعدد خودکش حملے کیے گئے، آئی ایس پی آر خودکش حملوں کے نتیجے میں…

توقیرمحمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخوشاب کا…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) توقیرمحمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخوشاب کا نوشہرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری ۔ اس موقع پر ڈی پی او خوشاب نےکہاکہ کھلی کچہری لگانے کا مقصدشہریوں کی افسران تک رسانی…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

پنجاب میں 20 ہزار الیکٹرک بائیکس اور 657 ماحول دوست اربن بس پراجیکٹ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اصولی منظوری دیدی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی طلباء کے لئے ایڈوانس کی رقم کم کرنے کی ہدایت پہلے مرحلے میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور…

آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم گرین ہاکس کے گیزبو، سٹریٹ لائٹس، روڈ ڈیوائیڈر اور ہارڈ لینڈ سکیپ…

راولپنڈی: میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نےغیر قانونی ہاؤسنگ سکیم گرین ہاکس (ہارٹس فلور فارم) کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے گیزبو، سٹریٹ لائٹس، روڈ ڈیوائیڈر اور ہارڈ لینڈ سکیپ کو مسمار کر دیا ہے۔ ترجمان آر ڈی…

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا

زور آور نیوز کے مطابق جے یو آئی احتجاجی تحریک کے دوران بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا میں جلسے کرے گی، مولانا فضل الرحمان نے تحریک سے متعلق مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ احتجاجی تحریک کا آغاز سندھ سے کیا جائے گا۔ جے یو آئی…

وزیر خزانہ اورنگزیب ’’پاکستانی‘‘ ہو گئے۔

حبیب بینک کے سی او بطور وزیر تقرر سے قبل نیدر لینڈ کے شہری تھے فوری طور پر شہریت واپس کرکے پاکستانی شہریت حاصل کی عالمی ادارے جی پی مورگن سے تعلق رہا پاکستان میں 5 ٹاپ سی اوز میں سے ایک تھے ۔ حبیب بینک 354 ملین یعنی 3 کروڑ روپے ماہانہ…

بیرون ملک سے آنے والے افغان مسافر کو گرفتار کر لیا گیا

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کاروائی جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے افغان مسافر کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا ملزم فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا۔ غلام حضرت نامی افغان ملزم کی جانب…