صفر کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر 27 جولائی بروز اتوار کو ہو گی

صفر کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر 27 جولائی بروز اتوار کو ہو گی

کہیں سےبھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی،مولانا عبدالخبیرآزاد

کراچی

صفر کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم صفر 27 جولائی بروز اتوار کو ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران صفر کا چاند دیکھنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صفر کے مہینے کا آغاز اتوار سے ہو گا۔

Comments are closed.