مسلسل دوسرے سال انگلینڈ اور ویلز میں ”محمد” نام مقبول ترین

مسلسل دوسرے سال انگلینڈ اور ویلز میں ”محمد” نام مقبول ترین

اسلامی نام محمد مسلسل دوسرے برس انگلینڈ اور ویلز میں مقبول نام بن گیا

لندن

برطانیہ کے ادارہ قومی اعداد و شمار کی 2024 کیلئے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کردی گئی۔

یاد رہے کہ اسلامی نام ”محمد” 2016 سے ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل چلا آ رہا ہے۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق نوحا دوسرے اور اولیور تیسرے نمبر پر رہا۔ لڑکیوں کے ناموں کیلئے اولیویا اور امیلیا مسلسل تیسرے برس سرفہرست رہے۔

شاہی ناموں کی مقبولیت میں نمایاں کمی آگئی ہے، جارج چھٹے اور ولیم 27 ویں نمبر پر رہا۔

Comments are closed.