او ایس آئی برانچ کے اہکار کی افسران کے احکامات کو پس پشت ڈال کر من مانیاں
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
ایس ایس پی اپریشن کے حکم کو پس پشت ڈالتے ہوئے او ایس ائی برانچ ہمیشہ کی طرح من مانیاں کر رہی ہے
ایس ایس پی آپریشن قاضی علی رضا نے بطور ایس ایس پی آپریشنز کا چارج سنبھالنے کے ساتھ ہی حکم صادر فرمایا تھا کہ کوئی بھی تبادلہ رپٹ پر او ایس ائی نہیں کروائے گا بلکہ تبادلوں کا باقاعدہ تحریری آرڈرز جاری ہونگے
ایس ایس پی کے واضح حکامات کے باوجود تھانہ سنبل سے میں تعینات شریف النفس اہکار کا تبادلہ کر کہ انتہائی کرپٹ سابقہ چٹھہ محرر رانا اشتیاق کو تھانہ لوہی بھیر سے تھانہ سنبل رہٹ اڈرز کر دیئے گئے
کرپٹ ترین اہکاروں میں شامل رانا اشتیاق کی کرپشن اور اختیارت کے ناجائز استعمال پر اعلیٰ پولیس حکام نے تھانہ سنبل سے رانا اشتیاق کو ٹرانسفر کیا تھا ، اب رانا اشتیاق اور ایس آئی برانچ کے اہکاروں کو خوش کر کہ اعلیٰ افسران کے نوٹس میں لائے بغیر ریٹ پر واپس تھانہ سنبل آنے میں کامیاب ہو گیا ہے
ایس ایس پی اپریشن قاضی علی رضا نے پہلی میٹنگ میں ہی حکم دیا تھا کہ او ایس ائی اپنی من مانی نہیں کرے گا ، بلکہ افسران کے حکم سے تبادلے کرے گا فورس نے جب یہ حکم سنا تھا تو بہت خوش ہوئی تھی کہ اب کام میرٹ پر ہوگا ، لیکن افسوس کہ اس حکم کو پس پشت ڈال دیا گیا اور او ایس ائی نے اپنی من مانی جاری رکھی اور بڑی تعجب خیز بات ہے کہ ضلع اسلام آباد میں میچ اور لاڈ ارڈر کی موجودہ صوتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے آپریشنز ڈویژن میں پوسٹنگ ٹرانسفر پر مکمل پابندی عائد ہے ۔۔
Comments are closed.