ٹیم کی کارکردگی بہترین ہے ، فائنل جیتنے کی کوشش کرینگے ، کپتان سلمان علی آغا
دبئی
ولی الرحمن
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فیلڈنگ اور بولنگ میں ٹیم کی پرفارمنس اچھی رہی، 10سے 15رنز کم بنائے لیکن امید تھی جلد وکٹیں مل گئیں تو ہدف کا دفاع کر لیں گے۔
Comments are closed.