راولپنڈی میں 412 ہاؤسنگ سوسائٹیزہیں  387 غیرقانونی اور 25منظور شدہ ہیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آرڈی اے) کے شعبہ پلانگ ہاؤسنگ سکیم نے یکم جنوری2023 سے اب تک 49.558ملین روپے کا رینویو جمع کیا ہے اور غیرقانونی ہاؤسنگ سیکموں کی منظور ی کے لیے آسانیاں پیدا کی گئی ہیں تا کہ رینونیو میں اضافہ ہونے کیساتھ کس بھی غریب شہری کی جمع پونجی کو بھی تحفظ مل سکے۔ اس وقت ضلع راولپنڈی میں 412 ہاؤسنگ سوسائٹیزہیں جن میں 387 غیرقانونی اور 25منظور شدہ ہیں۔غیرقانونی سوسائٹیاں کو قانون کے میں لانے کے لیے گرینڈ آپریشن جاری ہیں ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ سوسائٹیوں کو قانونی طور پر کیا جائے جس سے 100گناہ زیادہ رینویو جمع کیا جا سکتا ہے۔ آرڈی اے انتظامیہ کا کہناہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی منظور ی کے لیے درخواست اورزمین کے پانچ سے زائد مالکان پر مشتمل ہاؤسنگ اسکیم کی صورت میں ایک کمپنی فرم یا کوآپریٹو سوسائٹی اور قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی اور رہائش کے ثبوت کے ساتھ کمپنی یا کوآپریٹو سوسائٹی کے رجسٹریشن کے سرٹیفکیٹ کی ایک مصدقہ کاپی اورسکیم کی لوکیشن پلان کی کاپی جس پر رجسٹرڈ ٹاؤن کے دستخط ہوں منصوبہ ساز اور اسپانسر سرٹیفائیڈ موجی گیڈ ڈیڈ،، فرد ملکیت اور زمین کی ملکیت قائم کرنے کے لیے کوئی اور متعلقہ دستاویزخاص اور اس کے علاوہ ملکیت کے ثبوت کے لیے پاور آف اٹارنی کو قبول کیا جائے گا یاخسرہ نمبروں کی فہرست،خسرہ پلان اور سیٹلائٹ امیج پر لگائی گئی باؤنڈری کو قبول کیا جائے گا۔ ٹاؤن پلانر،سپانسرجس پر اصل دستخط اس کے علاوہ خسرہ، پلان عکس شجرہ، این ہی سی فرد،فرد کی کاپی متعلقہ ریونیو افسر کی تصدیق شدہو اور سکیم کا رقبہ 100کنال سے کم نہ ہو 100کنال سے زیادہ رقبے پر مشتمل ہاؤسنگ کے لیے سڑک کی چوڑائی پچاس فٹ سے کم نہ ہوجبکہ کے صرف 300سو کنال کے رقبہ والی سکیم کے لیے چالیس فٹ سڑک ہو اور زمین کی تقسیم کے لیے 25فٹ ہواورمحکمہ آبپاشی کی طرف سے سائٹ سیلاب کا شکارنہ ہواور اسکیم کے لیے تجویز کردہ سائٹ کو حکومت نے کسی دوسرے عوامی مقصد کے لیے مطلع نہ کیا ہو اور سکیم تحویز منظور شدہ ماسٹر پلان کے مطابق ہو نی ضروری ہے اسی طرح ابتدائی منصوبہ بندی کی فیس 1کنال کی 1000 ہزارروپے فیس ہے قانونی فیس 1500ایک ہزار پانچ سوروپے جبکہ دوبارہ 7.500سات ہزار پانچ سو روپے لینڈفیس 5فی صدہے۔ اور اس طرح غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں، گھروں، عمارتوں سمیت 70دوکانوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیاگیاہے اور196 کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرائیں ہیں اور486 نوٹس دیئے گے جبکہ 175سوسائٹوں کے دفتر (سیل) کئے گئے ہیں اور 128کو چالان جبکہ 137 کے دفتر سربمر کئے گئے ہیں اور 106سوسائیوں کے خلاف ایف آئی اے اور سائبر کرائم کو ایف آئی آر کے لیے درخواست دی گی ہیں اس وقت منظور شدہ سائٹوں میں کیپٹل اسمارٹ سٹی،ٹاپ سٹی،ایلیٹ ریوری ہاؤسنگ سکیم،تاج ریذیڈنشیا،ممتاز سٹی،فیصل ٹاؤن، برکت،سفاری ویلی کلی،الحرام سٹی،اٹھارہ، قرطبہ سٹی، ریذیڈنسی، سلور سٹی،ماربل آرک انکلیو،فیصل ہلز،فیصل مارگلہ سٹی،بحریہ گالف سٹی،فرانسیسی ہاؤسنگ سکیم،دھگل ٹاؤن،لیک ویو،گندھارا سٹی،ڈریم ویلی ہاؤسنگ سکیم،کوہستان انکلیو،خداداد سٹی،ایئرپورٹ گرین گارڈن،بینکر سٹی،پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، شامل ہیں جبکہ غیرقانونی سوسائٹیوں میں اے ایم ٹاؤن،آباد پرل ولاز کلیال،عبداللہ سٹی ساحل، راجور،عابد ہومز (لینڈ سب ڈویژن) کلری،اؤنٹ گروپ آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم جھلیاری، بھاہی خان، بنٹھ، گجری، عدن ہومز، اڈان ہومز دھمیال،اڈیالہ ٹاؤن اڈیالہ،پاکستان،پاکستانگلف سٹی دھر،ایگرو فارم پروجیکٹ ہبتال،ایگرو پارک ہاؤسنگ سکیم،احباب ہاؤسنگ سوسائٹی،احمد گارڈن کولیان پار، ایئرپورٹ ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کوٹ جبی،ائیرپورٹ ٹاؤن تھالیان،اکبر ولاز لینڈ سب ڈویژن مورگاہ،البدر،الفجر ٹاؤن لینڈ سب ڈویژن ڈھوک کرم بخش غیر قانونی،الحرام سٹی (فیز II) حبطال، چکری روڈ غیر قانونی،القائم مینشن، الرحمت سٹی بگا میانہ، الامیر سٹی کلیم مغل،البدر سکیم،البراق انکلیو،الفجر گرینز مری ہاؤسنگ کشمیری بازار، موہڑہ ایسوال، الفلاح ہومز، الحرام سٹی فیز I فیز II کولیان پار، الحرام سٹی فیز II، رحیم بلاک سنگوری،لحرام سٹی فیزII جھلیاری، بھاہی خان، الحرمین ٹاؤن، الہیون گارڈن،علی مولا موٹروے سٹی،آل ابراہیم سٹی سکیم،الجنات گارڈن،الجنات ہاؤسنگ سکیم،الکریم بلڈرز بگا میانہ، الخان انکلیو فیز II،الکوسر ویلی،علامہ اقبال کالونی،المکہ،الممر ہاؤسنگ سکیم،المیزان سٹی، میراج گارڈن، النور ویلی،الرافی ہومز،رحمان کالونی،اینگرو فارم ہاؤسز سہل، ہبتال،انور ٹاؤن،ایریزونا سٹی نزد،اروڑہ فارم ہاؤسز لیب تھاتھو،ایشیا ہاؤسنگ سوسائٹی،ایشین کاٹیج پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم، اٹلانٹک سٹی بانڈہ،ہاؤسنگ سکیم نیکو،اوٹ ہاؤسنگ سکیم، بابر ہومز،بابر ہومز،گلشنِ بابر کلیال،دھگل، بحریہ ٹاؤن کلر سیداں،بحریہ ٹاؤن ڈھیرہ، بحریہ ٹاؤن فیز IX، VIII لاری میانہ، بینک کالونی فیز II، بینکرز سٹی، بلیو ہلز چاہان، سنگرال،بلیو اسکائی گارڈن موضع ہرہ برتھا، روات،بجٹ ٹاؤن رمدے،بنیادی ہاؤسنگ،براق انکلیو جی ٹی روڈ،کیپ ٹاؤن حبطال،کیپٹل آرچرڈ، سینٹر پوائنٹ چارہان،سنچری ٹاؤن بگہ شیخان، چوہدری اورنگزیب (لینڈ سب ڈویژن) شیخ پور، چوہدری ریاض خان لینڈ سب ڈویژن ڈھوک کرم بخش، چوہدری اورنگزیب (لینڈ سب ڈویژن) کاک شیخ پور،چچل ہاؤسنگ سوسائٹی چرہان انگوری، چنار ویلی جونیال، چترال ٹاؤن پیلو، چگھو کنٹری فارم،سٹی ہاؤسنگ،سٹی فارم ہاؤس،سٹی ٹاؤن ترایا، ترایا گور،سٹی ہومز بگا سنگڑیال، سٹی ماڈل ٹاؤن چاہان، سٹی ماڈل ٹاؤن مجاہد، ملکوال، ڈھیڈر،سٹی ماڈل ٹاؤن کولیان پار،سٹی ماڈل ٹاؤن خاصہ کلاں، کلاسک سٹی،کامنرز ڈیولپمنٹ پیٹریاٹا،کوآپریٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کوٹ جبی،ریزورٹ ہاؤسنگ سکیم چاہان، سانگرال،سی پی ای سی سکیم،دانیال ٹاؤن کولیاں پارہ، ڈیفنس ویو مورگاہ،ڈیفنس ویو کلیال،ڈول ہاؤسنگ سکیم،ڈریم لینڈ سٹی چاہان،دبئی سٹی کولیان پار،ارتھ گارڈن کلیام،اتحاد ہائٹس اپارٹمنٹ سکیم،سدا بہار شہر بگہ شیخان، ایگزیکٹو ہومز کلیال،یگزیکٹو ولاز لینڈ سب ڈویژن کوٹ،ایکس سروس مین ہاؤسنگ سکیم لاری میانہ،ایکس سروس مین ہاؤسنگ سکیم،سابق فوجی ہاؤسنگ سکیم،فہا فاطمہ،فیصل ہلز انکلیو شاہ ولی،فیصل اقبال ٹاؤن،فیصل ٹاؤن،فیصل ٹاؤن فیز II مائرہ کلاں، کولیاں پار، فرمانیات سٹی،فرزندِ اقبال سکیم بندہ نگیال،فضل ٹاؤن (فیز II) چکلالہ، وفاقی حکومت ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم،فلورا کیپیٹل ویلی نزد بحریہ ٹاؤن فیز VIII،فریڈم سمارٹ ہومز،گلوبل ایونیو فیز I،گرین انکلیو موضع گڑھا برتھا،گرین فارم ہاؤس،،گرین فارم ہاؤس ملکوٹ مجاہد،گرین گارڈن مسیاری ایکسپریس وے،گرین ہلز لکوٹ،گرین ہومز لینڈ سب ڈویژن ڈھوک عبداللہ،گرین لیک سٹی ڈھوک بھاٹیہ،گرین لائف انکلیو موضع مندرہ،گرین اوکس فارم کھنیال بلڈرزہبتال،گرین ویلی فارم ہاؤسز پروجیکٹ نادراد،گرین ویلی فارم ہاؤسز پروجیکٹ ٹریٹ،گرین ویو کالونی ڈھوک عبداللہ،گلبرگ ٹاؤن دھگل،گلف سٹی پرانا نام فاطمہ ٹاؤن مسروٹ، گلبرگ گرین کوری خدا بخش،گلشنِ علی،گلشن بہار پیلو گرجا روڈ،گلشن بٹگرام،گلشن اقبال،گلشن اسلام،گلشنِ کشمیر (I, II) کولیاں پار،گلشنِ کشمیر I, II گلشن محمدی،گلشنِ مصطفیٰ،گلشن سانگرال سنگرال،گلشن سبحان،حبیب ٹاؤن، حسن ہومزلینڈ سب ڈویژن، ہیون ویلی،جنت کی وادی،ہائی کیپٹل سٹی،پہاڑی کی چوٹی کی خاصیت،لکوٹ ولاز کے قریب ہل ٹاپ لاجز،ہنہ ٹاؤن سانگرال،غیر قانونی رینال ہوبی ٹاؤن،ہن فارم ہاؤس موضع اڈھوال،ہوپ سٹی چکبے،حسین ریزورٹس،ہدایت ٹاؤن،ابراہیم ولاس مورگاہ،مثالی شہر خاص خورد،مثالی فارم ہاؤس خاصلہ خورد،امپیریل گارڈن چاہان،انٹرنیشنل سٹی،انٹرنیشنل سٹی،اقراء گارڈن لکوٹ،اسلام آباد فارم ہاؤس پی ایچ، ہون شریف،اسلام آباد فارم ہاؤس پی ایچII،اسلام آباد فارم ہاؤس پی ایچIII،اسلام آباد گارڈن،اسلام آباد گرین سٹی راجر حبطال،اسلام آباد گرین ویلی،اسلام آباد مرینا سٹی،اتحاد ہائٹس جٹل، جبار سٹی چکلالہ،جعفریہ ٹاؤن حبطال،جموں و کشمیر انٹرپرائزز سیکم،جان ترس مانگا،جنجوعہ ٹاؤن 2،جنجوعہ ٹاؤن I،جنجوعہ ٹاؤن III،جناح ٹاؤن،جوشوا ٹاؤن،جوبلی ٹاؤن کلیال،کلیام ویلی جی ٹی روڈ،کشمیر ہیوین ویلی ڈھوک عبداللہ اور حیل رینال،کشمیر ہومز لینڈ سب ڈویژن مسریوٹ،کشمیر پیراڈائز رمدے،کشمیر ٹاؤن گاڑی،کشمیر ٹاؤن، ایجوکیشن سٹی،کشمیر وادی جھولے چک دولتہ،خبر سٹی سکیم،خان ماڈل ٹاؤن سکیم،خانیال ہومز ہبطال،خانیال ہومز میویڈیا بلاک،خیابانِ ملت،خیابانِ قائد،خیبر ماڈل ٹاؤن سکیم،خیبر ماڈل ٹاؤن کولیاں پار، چکری روڈ جعلی سکیم،کنگز ٹاؤن کاک،کوہستان انکلیو (توسیع) ساگرہ برہما،کوہسار ویلیپی ایچ ون،کوہسار ویلی پی ایچII کرل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کلر سیداں روڈ،لیک گارڈن کُڑی خدا بخش،لینڈ سب ڈویژن نزد ٹی اینڈ ٹی ہاؤسنگ سکیم مورگاہ،شاہانہ رہائش گاہ سہال،وکلاء ٹاؤن، لکس ہاؤسنگ سکیم،مال ویو گارڈن باراہوتر،مسیاری،منوا کنسٹرکشن، کنٹری کلب ٹریٹ،22 میل،منظرِ کوہسار ٹیکسلا،مریم گرین سٹی مورگاہ،میڈیا انکلیو حبطال، سہل،محمود ٹاؤن،میری لینڈ سٹی،میٹرو ہومز کلری،میاں گارڈن لیب ٹھٹھو، پنڈ بھوٹی ٹیکسلا،میاں محمد بخش سٹی ایم ایم بی سٹی،مڈ سٹی کٹاریان،ولازلینڈ سب ڈویژن، میوڈا،ایم ایم ولازسب ڈویژن،کالیا ٹاپ رہائشی ماڈل،محافظ گارڈن،منگولیا فارم ہاؤس بلڈر،براؤن انکلیو،مورگاہ ہلز لینڈ سب ڈویژن مورگاہ ڈیفنس،موٹروے ویو سٹی،محمد طاہر،محمد مطاہر، لینڈ ڈول ہاؤسنگ سکیم،ملٹی پروفیشنلز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز II، چرائی باغ کاٹنا،مری گرین سٹی،القادر ہومز،کٹ گرین گارڈن مانگا،مری گرین ہوم کھٹر،مری گرین ولاز،مری ہلز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،لکوتھ لاجز، مری ماڈل ولیج،مری ریزورٹ چارہان، مصطفی ریزیڈنشیا،نیشنل ایگرو سٹی سکیم،نیشنل گارڈن خاصلہ خورد، نیشنل گارڈن چاہان،نیشنل ٹاؤن جاتل،نیو ایئرپورٹ ٹاؤن،نیو اقرا سٹی کولیان پار،نیو اقرا سٹی، اقرا ریذیڈنشیا موضع ڈھیری، نیو اسلام آباد سٹی سکیم،نیو اسلام آباد فارمنگ سکیم،نیویارک اسمارٹ سٹی،نشانِ مصطفیٰ،ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم،او جی ڈی سی ٹاؤن،آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کارپوریشن،اسامہ ٹاؤن سکیم،اوورسیز انکلیو حیا،پاک کشمیر سرحد وادی بندگیال،پاک پی ڈبلیو ڈی،پاک سر زمین ٹاؤن،پاک سر زمین ٹاؤن،پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،پاکستان اٹامک انرجی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم فیز II،پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹس اینڈ ڈویلپرز ٹریٹ، سالکھیتر،پام سٹی کوٹ جبی،چکلالہ،پیراڈائز انکلیو،پارس ولاز، راجہ عابد ہومز کلیال، جوریان،پارک کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی سکیم، پتریاٹا ماڈل ولیج،پیس ریذیڈنشیا،پنڈی ڈیری ٹاؤن ہبتال سکیم،پائن گارڈن لکوٹ،پیر مہر علی شاہ ٹاؤن حیال رنیال، سکیم،پی او ایف کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،پوش سٹی،پوش سٹی چکبیلی،پراسکریٹ کارپوریشن کمپنی،پرائم ویلی،پروسکریٹ کارپوریشن کمپنی،قرطبہ سٹی ایکسٹینشن،قرطبہ کارپوریشن،قرطبہ فارمنگ سکیم،ریڈیو کالونی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگسیکم،رفیع بلاک بحریہ ٹاؤن،راجہ نثارزمین کی ذیلی کلیال،راجہ قاسم لینڈ سب ڈویژن،رنگچن،رسول ٹاؤن،راول انکلیو حیا رنیال،راول انکلیو پیلو،راول فارم ہاؤس،راول گارڈن سکیم،راول ٹاؤن اینڈ ہاؤسنگ انکلیو،راولپنڈی گرین سٹی (فیز I-II) لادیاں سکیم،راولپنڈی ہاؤسنگ سوسائٹی (پرائیویٹ) لمیٹڈ جنڈو، پنڈانہ،روات سٹی،رہبر ٹاؤن یوسی عثمان بلاک،رہبر ٹاؤن گاہی سیدیاں،روز ویلی،رائل فارم ہاؤسز، رائل گھر،رائل ہاؤسنگ سوسائٹی،رائل مرینا سٹی،رائل ٹاؤن،سعد ٹاؤن،وادی صفا،صفنزا ہاؤسنگ سکیم،سفاری گرین فارم ہاؤس،سفاری گرین ہومز رینال،سفاری گرین ہومز ہون،سفاری گرین ہومز مصریوٹ،سفاری گرین ہومز ڈھالہ، خاصہ،سفاری ہومز اینڈ خالد بلاک بحریہ ٹاؤن تخت پاری،صفوانزا چ،سالار ریزیڈنشیا ابان،صالح سٹی سکیم،سمانہ سٹی موضع پنیالی،ثمر زر ولاززمین کی ذیلی کلیال،سمرزار ہاؤسنگ پروجیکٹ کلیال،صنم گارڈن کی خاصیت، کارلوٹ،صنم ویلی سکیم،سانگھڑ ٹاؤن گنگال،سیفائر ویلی سب ڈویژن شاہ پور، دھگل،سارہ ٹاؤن سکیم،سیرت انٹرپرائزز،سردار ٹاؤن لینڈ سب ڈویژن،ساری چنیوٹا سکیم چرہان، سستی بستی خاصالہ، خدا بخش،سیزن ویلی،سیون انکلیولینڈ سب ڈویژن،شاد آباد ماڈل ٹاؤن خاصہ کلاں،شاہ گارڈن چرہان، شاہین گارڈن،شاہ پور ٹاؤن سفائر کلری،سیگو کنٹری فارم ہاؤس،سلک انکلیو موضع گورکھپور اڈیالہ روڈ،سمارٹ سٹی،سمارٹ گارڈن چاہان،سوسائٹی بروری،سولر سٹی جنڈ،سونی بلڈرزڈریم ہومزپیس سٹی،ایس ایس آر اینڈ کمپنی،سب ڈویژن اروج،سب ڈویژن مرتضیٰ قادر،راجہ فیصل جوریاں،سن سٹی ٹریٹ،سن لائٹ سٹی سکیم،سید فارم ہاؤس،ٹی اینڈ ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی،ٹی اے بی سٹی چنی شیر عالم، تمیر گارڈن چاہان،تقوی ٹاؤن،ٹیکسلا گارڈن،ٹیکسلا سکیم،ٹیلی کام انکلیو پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم،دیہاتی رہائش گاہ چنی عالم شیر، کلیم مغل،دی آرگینک فارمز المکہ سٹی،ریجنٹ فارم ہاؤس کلیم مغل،دی ریجنٹ فارم ہاؤسنگ سکیم،تھیم پارک ویو چوانٹرا،ٹوکیو اسمارٹ سٹی چکبیلی خان روڈ،ترک اسمارٹ سٹی مائرہ بھرتھا،عثمان بلاک کوٹ جبی چکلالہ،یوٹیلیٹی کارپوریٹو ہاؤسنگ ٹریٹ، سملی تججل ویلی ویو ریذیڈنسی لاکوٹ، نمبربل،وولر سٹی سکیم،وڈیہ ہومز مورگاہ،واڈیہ ہومز مورگاہ،واہ انکلیو ریذیڈنشیا،واپڈا ہاؤسنگ سوسائٹی،وزیر ٹاؤن جبار کالونی، زیتون شہر کرپال، چنی شیر عالم، بگہ شیخان،زرداد کالونی حیال رنیال، دھمیال،زریاب سٹی گربل،زیتون شہر، شامل ہیں۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آرڈی اے)نے غیرقانونی ہاؤسنگ سیکموں، گھروں، عمارتوں سمیت70دوکانوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا ہے اور196مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرائیں ہیں اور486 نوٹس دیئے گے جبکہ 175سوسائٹوں کے دفتر (سیل) کئے گئے ہیں جبکہ 128کو چالان دیئے گئے ہیں اس طرح 137دفتر سربمر کئے گئے ہیں جبکہ 106سوسائیوں کے خلاف ایف آئی اے اور سائبر کرائم کو ایف آئی آر کے لیے درخواست دی گئیں ہیں۔

 

Comments are closed.