ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہی ، 250 سے زائد افراد جاں بحق
امدادی کاموں میں مصروف خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر مہمند میں گر کر تباہ ،2 پائلٹس سمیت عملے کے 5 افراد شہید ، کے پی کے حکومت کا ہفتہ کے روز سوگ کا اعلان

خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچاد ی جس میں مجموعی طور پر 250 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ امدادی کاموں میں مصروف خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر مہمند میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 2 پائلٹس سمیت عملے کے 5 افراد شہید ہوئے ، کے پی کے حکومت نے کل سوگ کا اعلان کر دیاہے ۔

 
			 
				
Comments are closed.