ضلع کرم ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

ضلع کرم ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

ضلع کرم

ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے، زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Comments are closed.