دنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
لاہور
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
اس دن کو منانے کا مقصد آبادی کے بڑھنے سے پیدا ہونے والے مسائل اور حل کو اجاگر کرنا ہے، آبادی کا عالمی دن اس سال اس عنوان سے منایا جارہا ہے کہ نوجوانوں کو ایسے حالات مہیا کئے جائیں جہاں وہ خاندان بنانے کا فیصلہ آزادانہ طور پر کرسکیں۔

Comments are closed.