قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق شاداب خان پاؤں کی انجری کا شکار ہیں اور ان کی انجری بہتر ہونے میں مزید چار ہفتے درکار ہوں گے۔
شاداب خان 3 دسمبر کو یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی پر سیالکوٹ کے خلاف کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے،
پی سی بی راولپنڈی کی ٹیم مینجمنٹ سے ناخوش بھی ہوئی کہ جب اسٹیڈیم میں تمام سہولتیں موجود تھیں تو ایسا کیوں کیا گیا، البتہ اس واقعہ کے بعد شاداب خان جو ٹی 20 میں راولپنڈی کے کپتان تھے، ان کی عدم موجودگی میں قیادت آل راؤنڈر محمد نواز نے کی
Comments are closed.