اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

اداکارہ ایمن سلیم نے ڈرامہ ‘چپکے چپکے’ سے انڈسٹری میں ڈیبیو کیا جس میں ان کے میشی کے کردار کو خوب پسند کیا گیا تھا۔

ایمن سلیم نے کامران ملک سے گزشتہ روز نکاح کیا اور اس حوالے سے انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔

ایمن نے اپنے شوہر کامران ملک کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ‘الحمد اللہ’ لکھا۔

Comments are closed.