اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
غزہ میں اسرائیل کے بھیانک جرائم جاری ہیں اور میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 80 فلسطینیوں کی لاشوں کی غزہ کے علاقے رفح میں اجتماعی تدفین کر دی گئی۔
Comments are closed.