اسرائیلی فوج کا شجاعیہ پر قبضےکا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کردیا جب کہ شجاعیہ پربھی قبضےکا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیل نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کرنے کے بعد خان یونس کے یورپی اسپتال کے قریب بمباری کی جس کے نتیجے میں 55 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی مجموعی اموات 21 ہزار کے قریب پہنچ گئی جب کہ گرفتار فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

Comments are closed.