اسلام آباد سے نیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن ایجینسی (NCCIA) آف FIA کا ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز اپنے گھر سے گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا گیا

اسلام آباد سے نیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن ایجینسی (NCCIA) آف FIA کا ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز اپنے گھر سے گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا گیا

تھانہ شمش کالونی میں مغوی کی بیوی کی شکایت پر مقدمہ درج ؛ تفتیش شروع

روزینہ عثمان نے تھانہ شمس کالونی کے ایس ایچ او کو بتایا کہ ان کے شوہر محمد عثمان NCCIA میں ڈی ڈی آپریشنز تعینات ہیں اور نہایت ہی حساس نوعیت کے کیسز پر کام کررہے ہیں

انہوں نے بتایا کہ چار نامعلوم مسلع افراد ایک گاڑی میں ان کے گھر بواقع زاہرہ ہائٹس H-13 میں آئے اور انکے شوہر کو گن پوائنٹ پر اغواہ کر کے لے گئے

پولیس نے نامعلوم اغواء کاروں خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

Comments are closed.