راولپنڈی پیرودھائی اڈہ میں بس ہوسٹس نے بس شہریوں پر چڑھا دی

ٹک ٹاک کا شوق بس ہوسٹس نے ڈرائیور کے بغیر بس عوام پر چڑھا دی ایک شدید زخمی حالت تشویشناک جبکہ دو زخمی ۔ جنرل بس سٹینڈ اڈہ پیر ودھائی میں ڈرائیور کی غفلت سے شدید حادثہ ۔ ڈرائیور گاڑی سٹارٹ کر کے گاڑی سے اتر گیا جبکہ ٹک ٹاکر بس ہوسٹس نے گاڑی کا سٹیرنگ سنبھال لیا . گاڑی موقع پر موجود تین افراد پر چڑھ دوڑی ایک شخص شدید زخمی جبکہ دو افراد کو معمولی زخم آئے ۔ شدید زخمی ہونے والے شخص کی حالت زیادہ خراب گاڑی سر پر چڑھ گئی تھی ۔ 1122 کی گاڑی موقع پر فوری پہنچی تینوں زخمی افراد کو لے کر ہسپتال روانہ ۔ واقع تھانہ پیر ودھائی کے بالکل سامنے ڈی کلاس اڈے کرسٹل لائن میں پیش آیا ۔ سٹارٹ گاڑی ٹک ٹاکر بس ہوسٹس سمیت لوگوں پر چڑھا گئی گاڑی کے ڈی کلاس اڈے سے جنرل بس سٹینڈ اڈہ پیر ودھائی میں روڈ کراس کر کے داخل ۔ ٹک ٹاکر لڑکی نے بغیر ڈرائیور بس نے لوگوں پر چڑھا دی گاڑیوں رکشہ اور کیری ڈبہ اور ایک گاڑی کا ہٹ کیا۔ بس میں سوار لیڈی بس ہوسٹس گاڑی چلاتے وقت ٹک ٹاک بنا رہی تھی ۔

Comments are closed.