پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا۔
پیمرا نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات نشر کرنے پر قانونی کارروائی ہو گی۔
نوٹس میں مزید کہا گیا کہ پیمرا بھی وزرات اطلاعات اور نشریات کے زیرو ٹالرینس پالیسی کو تسلیم کرتا ہے، کوئی چینل جوئے سے منسلک کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ نہیں کرے گا۔
Comments are closed.