آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے نگران حکومت نے توانائی کا گردشی قرض کم کرنےکیلئے 400 ارب روپے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔
400 ارب روپے میں سے کے الیکٹرک اور حکومتی پاور پلانٹس کو 197 ارب روپے جاری کیے گئے، حکومتی پاور پلانٹس کو 140 ارب روپے اور کے الیکٹرک کو 57 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضے میں 400 ارب روپے کمی آئی ایم ایف بینچ مارک میں ہے، جون تک حکومتی پاور پلانٹس کو 260 ارب روپے،کے الیکٹرک کو 140 ارب روپے دینے ہیں، 197 ارب روپے میں سے 70 ارب حکومتی پاور پلانٹس سے قرض واپس لیا جائے گا۔
Trending
- ضمنی انتخابات : ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینیٹر رانا ثناءاللہ کو نوٹس جاری
- شاہ گڑھ کے قریب افسوسناک حادثہ ، آئل ٹینکر کی زد میں آکر 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق
- آزاد کشمیر ، کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان حوالے
- ملک کے مختلف حلقوں میں ضمنی الیکشن ، سکیورٹی کے لیے فوج تعینات
- حسینہ واجد کی پھانسی اور پاک افغان کشیدگی پر دفتر خارجہ کا رد عمل
- خیبر پختونخوا،سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں ،2 اہم کمانڈروں سمیت 13 دہشت گرد ہلاک
- فیصل آباد ، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکہ ، 20 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
- دبئی ایئر شو ، بھارت کا جنگی طیارہ ” تیجس” گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
- جھلوری میں 10 سالہ آمنہ کا اغوا، پولیس کی غفلت اور بے حسی، پانچ دن بعد لاش برآمد، پولیس اصل مجرم کی گرفتاری میں ناکام
- سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، زمبابوے کی سری لنکا کو67 رنز سے شکست
Comments are closed.