بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ پر مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی عائد کر دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندو مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم کو کویت، عمان اور قطر سمیت مختلف خلیجی ریاستوں نے اسلام مخالف ہونے کے باعث ممنوع قرار دے دیا ہے۔
خیال رہے کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف اس فلم میں مرکزی کردار جبکہ عمران ہاشمی عالمی دہشت گرد تنظیم کے رہنما کا منفی کردار نبھا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر 3‘ فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ کا سیکوئل ہے، تاہم یہ فلم بھی پہلی 2 فلموں کی طرح اپنا جادو نہ چلا سکی۔
Trending
- اسلام آباد کا ماحولیاتی بحران: سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ میں پیشہ ورانہ کمی کے سنگین انکشافات
- اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، درجنوں مشکوک افراد حراست میں
- ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی: حقیقت، بیانیہ اور زمینی صورتحال کا جائزہ
- پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت؟ اہم سیاسی پیش رفت کی اطلاعات
- سی ڈی اے بھرتیاں: نسٹ (NUST) کا شفاف ترین انتخابی عمل ‘اپنوں’ کی بھینٹ چڑھنے کا خدشہ
- کسٹم کلکٹریٹ سرگودھا میں کرپشن اور سرکاری سامان کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف
- سی سی پی نے ”آئس کریم“کیس میں 35 ملین روپے جرمانہ وصول کر لیا
- ایران جنگ سے عرب معیشت کو 186 ارب ڈالر نقصان، عالمی بحران سنگین ہونے لگا
- امریکا کی ایران حکمت عملی ناکام، بدلتے اہداف پر ماہرین کے سوالات
- ای چالان کے نام پر جعلی SMS فراڈ، سیف سٹی کی وارننگ — شہری محتاط رہیں
Comments are closed.