سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جنوبی ساحلی جزیرے پر 6 ماہی گیر مچھلی کے شکار کیلئے گئے جہاں انہیں سمندر میں ایک پانی کی بوتل تیرتی ہوئی ملی۔اس حوالے سے سری لنکن نیوی کی جانب سے بتایا گیا کہ ماہی گیروں نے بوتل میں موجود پانی کو شراب سمجھ کر پیا جس کے باعث ان کی حالت غیر ہو گئی۔سری لنکن نیوی نے مزید بتایا کہ اطلاع ملتے ہی ماہی گیروں کو کشتی میں ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بوتل سے پانی پینے پر 4 ماہی گیر ہلاک ہو گئے جبکہ 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Trending
- لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 خوارج ہلاک، 7 جوان شہید
- قلعہ پھروالہ میں سڑک کی تعمیر کا آغاز، 50 لاکھ گرانٹ ، عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا
- پاکستان اور خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کریں ، وزیراعظم شہباز شریف کا افغانستان کو واضح پیغام
- ترکیہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امداد کا آغاز، 50 ہزار افراد تک پہنچانے کا ہدف
- اسلام آباد پولیس میں پروموشن کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا، جونیئر افسران کو نظرانداز کرنے پر مایوسی کا شکار
- پاک چین بی ٹوبی انویسٹمنٹ کانفرنس 2025 ، معاہدوں کی طوفانی بارش، سرمایہ کاری کی نئی راہیں
- 2 ہزار سے زائد ٹرک افغانستان میں پھنس گئے، ڈرائیور کٹھن حالات سے دوچار
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا قصور اور ملتان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
- پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، حقِ خود ارادیت کی حمایت جاری رہے گی ، عاصم افتخار
- پشاور بورڈ ، 11ویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 37ہزار سے زائد طلبہ فیل
سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک
Prev Post
Comments are closed.