موسمیاتی تبدیلیاں اور فضائی آلودگی ہمارے سیارے کو لاحق 2 بڑے خطرات ہیں اور دنیا بھر ان کی روک تھام کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے الیکٹرک رکشے متعارف کرائے گئے ہیں۔
اہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے الیکٹرک رکشے متعارف کرائے گئے جن کو محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایک مقامی نجی کمپنی کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی کی سربراہی میں ایک اجلاس میں الیکٹرک رکشے کو متعارف کرایا گیا۔
Comments are closed.