ڈھاکا میں مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک

Bystanders look on after a train collided with another train in Brahmanbaria some 130 kms from Dhaka on November 12, 2019. Two packed trains rammed into each other in Bangladesh on November 12, killing at least 16 people and injuring nearly 60 others, police said. / AFP / STR

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ٹرین میں آتشزدگی کا الزام اپوزیشن کارکنوں پر عائد کیا ہے۔

ڈھاکا ریلوے پولیس کے سربراہ انور حسین نے خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شبہ ہے مسافر ٹرین میں آگ تخریب کاری ہے۔ جنہوں نے ہڑتال اور ٹرانسپورٹ بلاک کی ان کے ساتھیوں نے آگ لگائی۔

Comments are closed.