انتخابات نہیں، نوٹیفکیشن ہی واحد راستہ ہے
محاسبہ
ناصر جمال
گلی، گلی یوں محبت کے خواب بیچوں گا
میں رکھ کے ریڑھی پہ تازہ گلاب بیچوں گا
رہی جو زندگی میری تو شہرِ ظُلمت میں
چراغ بیچوں گا اور بے حساب بیچوں گا
(جبار واصف)
’’نوجوان‘‘ سینئر صحافی الیاس چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن سر…