Yearly Archives

2026

رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی

رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹری کی منتقلئ اور کاروائی کرنے کے انوارمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت جسٹس اعظم خان اور جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے سماعت کی عدالت نے انوارمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل میں شکایت کنندہ…

سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا چیئرمین سینیٹر شہادت اعوان کی زیر صدارت اجلاس ایم ایل ون منصوبے سے متعلق معاملہ زیر بحث کوشش کر رہے ہیں اسی سال قرضے کی منظوری ہو جائے، ریلوے حکام پہلے فنڈنگ ہوگی اس کے بعد کام ہوگا؟ چیئرمین کمیٹی بہت…

کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ

بلوچستان کسٹم، جو پہلے ہی اربوں روپے مالیت کی چاندی کی اینٹیں مبینہ طور پر تبدیل کیے جانے کے سنگین اسکینڈل کی زد میں ہے، اب ایک نئے اور ہولناک تنازع کا شکار ہو گیا ہے جہاں لکپاس کسٹم گودام میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے دراصل کرپشن کے ثبوت…

بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات

Pakistan Tehreek-e-Insaf نے سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ رات بشریٰ بی بی کو اچانک اور خفیہ انداز میں…

اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی

اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ قیادت دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، جس کے نتیجے میں سال 2026 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران جرائم…

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی

اسرائیل نے غزہ کوفلسطینیوں کیلئے مقتل بنادیا:محمدناصراقبال خان ناحق قید فلسطینیوں کی سزائے موت پرمردہ عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی عالمی سانحہ ہے اسرائیل نے انسانیت،اخلاقیات اورانصاف کاخون بہا نے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی  انٹرنیشنل ہیومن…

ریاستہائے امریکہ

تحریر: ناصر محمود بٹ 1776؁ء میں برطانیہ کے تسلط سے امریکہ نے آزادی پائی تو ریاستہائے امریکہ میں جلد ہی دو سیاسی جماعتوں نے عوامی حمایت حاصل کرلی۔ 1820؁ء میں Democratic Partyکی بنیادAndrew Jacksonنے رکھی۔ اس جماعت کا ابتدائی مقصد عا م…

وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل

واشنگٹن میں White House کے سالانہ صحافتی ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جہاں سابق امریکی صدر Donald Trump بھی موجود تھے۔ تقریب میں 2 ہزار 600 سے زائد افراد شریک تھے جن میں صحافی، سرکاری حکام اور دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔ فائرنگ…

بدمست ہاتھی

تحریر : ناصر محمود بٹ موجودہ حالات میں پاکستان کی پوزیشن غیر معمولی اہمیت اختیار کرچکی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان ایک ایسے مرحلے پر کھڑا ہے جہاں وہ بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور ایک ”بدمست ہاتھی“ کی بے…

اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت

تحریر: ناصر محمود بٹ ایرا ن اور امریکہ کے درمیان حالیہ جنگ دراصل اسرائیل کی کارگزاری اور اس کے مفادا ت سے جڑی ہوئی تھی، جو مشرق ِ وسطیٰ کی عدم استحکام کی ایک بڑی وجہ بنے ہوئے ہیں۔یہ معاملہ امریکہ کے گلے میں ہڈی کی طرح اٹک گیا ہے، امریکہ کو…