Yearly Archives

2026

سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے جاز انٹرنیشنل ہولڈنگ لمیٹڈ  کو ٹی پی ایل کارپ لمیٹڈ سے ٹی پی ایل انشورنس لمیٹڈ کے حصول کی منظوری دے دی ۔ یہ معاملہ شیئر پرچیز ایگریمینٹ کے تحت ٹی پی ایل انشورنس میں کنٹرولنگ حصص کے حصول سے متعلق ہے۔ اس کے تحت حصص…

سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج

مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیمی معاونت کے معیار کو غیر ضروری طور پر محدود کرنا ایک مزدور دشمن اقدام ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔چوہدری محمد یٰسین پاکستان ورکرزفیڈریشن کا ورکرزویلفیئرفنڈکے مزدوردشمن تعلیمی فیصلے کی شدید مذمت۔ اسلام…

لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز

لاہور میں لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے مبینہ اغواء کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے مختلف اقدامات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق مدعیہ (والدہ) کی درخواست پر مقدمہ نمبر 720/26 درج کر لیا گیا ہے،…

آسٹریلیا میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر — تاریخ ساز فیصلہ

آسٹریلیا نے اپنی فوجی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پہلی بار ایک خاتون کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں دفاعی قیادت کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے…

کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم نے ایک اہم بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ کو دفاعی اخراجات کی بڑی مقدار منتقل کرنے کا دور اب ختم ہو چکا ہے۔ ان کے مطابق ماضی میں کینیڈا کی جانب سے دفاعی بجٹ کا بڑا حصہ امریکہ کے ساتھ وابستہ تھا، تاہم اب حکومت نے…

کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان

کینیڈا کے وزیر اعظم نے ایک اہم بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ کو دفاعی اخراجات کی بڑی مقدار منتقل کرنے کا دور اب ختم ہو چکا ہے۔ ان کے مطابق ماضی میں کینیڈا کی جانب سے دفاعی بجٹ کا بڑا حصہ امریکہ کے ساتھ وابستہ تھا، تاہم اب حکومت نے اس…

ترکی کا اسرائیل کو سخت پیغام، جنگ بڑھی تو مداخلت کریں گے: صدر اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو ایک نہایت سخت اور واضح پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں کشیدگی کم نہ ہوئی تو ترکی عملی اقدامات سے بھی گریز نہیں کرے گا۔ صدر اردوان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ “اسرائیل آگ سے کھیلنا بند…

اسلام آباد کا ماحولیاتی بحران: سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ میں پیشہ ورانہ کمی کے سنگین انکشافات

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے انوائرمنٹ ونگ سے متعلق ایک حالیہ رپورٹ میں وفاقی دارالحکومت کے ماحولیاتی نظام پر سنگین خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر کے جنگلات، سبزہ زاروں اور قدرتی وسائل کی حفاظت ایسے عملے کے سپرد ہے…

اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، درجنوں مشکوک افراد حراست میں

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ اور کومنگ آپریشنز تیز کر دیے ہیں۔ یہ کارروائیاں سید علی ناصر رضوی (آئی جی اسلام آباد) کے خصوصی احکامات پر عمل میں…

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی: حقیقت، بیانیہ اور زمینی صورتحال کا جائزہ

مشرق وسطیٰ میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع پر ایران کے بارے میں متعدد دعوے گردش کر رہے ہیں، جن میں ملک کی اندرونی صورتحال، جنگی حالات اور عوامی ردعمل سے…