Yearly Archives

2026

پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت؟ اہم سیاسی پیش رفت کی اطلاعات

‏ایک باوثوق ذریعہ کے مطابق ایک اہم سیاسی ڈویلمنٹ ہونے جا رہی ہے جس کے مطابق پرویز الہی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ ہو چکا ہے اور وہ صدر زرداری سے دو بار خفیہ ملاقات کر چکے ہیں۔زرادری پنجاب میں ن لیگ کو…

سی ڈی اے بھرتیاں: نسٹ (NUST) کا شفاف ترین انتخابی عمل ‘اپنوں’ کی بھینٹ چڑھنے کا خدشہ

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) میں گزشتہ ایک سال سے جاری بھرتیوں کا عمل، جو ملک کے معتبر ترین ادارے نسٹ (NUST) کی زیرِ نگرانی انتہائی شفافیت کے ساتھ شروع ہوا تھا، اب پراسرار تاخیر اور مبینہ سیاسی مداخلت کی نذر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔…

کسٹم کلکٹریٹ سرگودھا میں کرپشن اور سرکاری سامان کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف

بخدمت جناب ڈائریکٹر جنرل صاحب ملٹری انٹیلیجنس راولپنڈیعنوان: کسٹم افسران و اہلکاران کی کرپشن و سرکاری گودام کا سامان ناجائز طور پہ فروخت کرنا جناب عالی گزارش ھے کہ 2024 کے دوران کسٹم کلکٹریٹ سرگودھا میں کرپشن کا بازار گرم تھا۔ ڈیرہ غازی…

سی سی پی نے ”آئس کریم“کیس میں 35 ملین روپے جرمانہ وصول کر لیا

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے صارفین کو گمراہ کرنے والے ”آئس کریم“کیس میں دو فروزن ڈیزرٹ بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 35 ملین روپے جرمانہ وصول کر لیا ہے۔ یہ کارروائی ایم/ایس پاکستان فروٹ جوس کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ…

ایران جنگ سے عرب معیشت کو 186 ارب ڈالر نقصان، عالمی بحران سنگین ہونے لگا

نیویارک: اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل عبداللّٰہ درداری نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے جاری جنگ کے باعث صرف ایک ماہ میں عرب ممالک کو 186 ارب ڈالر کا بھاری معاشی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مشرقی بحیرۂ روم کے خطے میں یہ…

امریکا کی ایران حکمت عملی ناکام، بدلتے اہداف پر ماہرین کے سوالات

دوحا: محمد المصری کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے حوالے سے بار بار بدلتے اہداف دراصل اس کی مجموعی حکمت عملی کی ناکامی کی واضح علامت ہیں۔ دوحا انسٹیٹیوٹ فار گریجوایٹ اسٹڈیز سے وابستہ پروفیسر محمد المصری نے کہا کہ امریکا واضح طور پر…

ای چالان کے نام پر جعلی SMS فراڈ، سیف سٹی کی وارننگ — شہری محتاط رہیں

لاہور: ای چالان کے نام پر جعلی SMS کے ذریعے شہریوں کو دھوکہ دینے والے گروہ متحرک ہو گئے ہیں، جس پر سیف سٹی اتھارٹی نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق ای چالان کا آفیشل…

اسلام آباد میں برطرف کانسٹیبل کی خودکشی، محکمانہ بے حسی اور نظام پر سنگین سوالات

اسلام آباد پولیس کے برطرف کانسٹیبل کی خودکشی، محکمانہ بے حسی پر سوالات اٹھ گئے ملزم کے فرار پر نوکری سے برطرفی، بحالی کی اپیلیں نظر انداز، مالی و ذہنی دباؤ جان لے گیا وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس کے ایک برطرف کانسٹیبل کی خودکشی…

وزیراعظم کی ہدایت پر ایس ای سی پی میں اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم، انفورسمنٹ نظام مؤثر بنانے…

ایس ای سی پی میں اصلاحات کیلئے وزیراعظم نے وفاقی وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی قائم؛ ایس ای سی پی کے انفورسمنٹ رجیم کو مؤثر بنانے کی لیے تجاویز پر غور اسلام آباد، یکم اپریل: وزیراعظم مھمد شہباز شریف نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف…

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا۔ آٹو پارٹس کا بڑا ذخیرہ ضبط

تحریر: مشہود اسلم 25 مارچ 2026 کراچی: اسمگلنگ کے خلاف ایک اہم کریک ڈاؤن میں، کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے صدر کے قلب میں اسمگل شدہ آٹو پارٹس پر مشتمل ایک بڑے پیمانے پر کارروائی کا انکشاف کیا ہے۔ کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے کلکٹر جناب…