Monthly Archives

جولائی 2023

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے پنجاب کے کیسز یکجا کرنے اور کارروائی روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عالیہ نیلم نے

سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر فوجی عدالتوں میں ملزمان کا ٹرائل شروع نہیں کیا جائے گا۔چیف جسٹس

اسلام آباد(وقائع نگار)شہریوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ آرمی ایکٹ پر بنیادی انسانی حقوق کا اطلاق نہیں ہوتا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں

نواب آف جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے

کراچی(بیورورپورٹ )نواب آف ریاست جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے، نواب محمد جہانگیر کو گزشتہ روز کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔نواب محمد جہانگیر خانجی کی نماز جنازہ کل بعد از نماز جمعہ جونا گڑھ ہاس کراچی میں ادا کی جائے گی، نواب آف جونا

خدیجہ شاہ اور یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور(سپیشل رپورٹر)رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے شیر پا پل پر اداروں کے خلاف تقریر اور جلا گھیرا کے کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل

توہین الیکشن کمیشن ،فواد چوہدری نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(وقائع نگار)توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کی۔فواد چودھری

سپرٹیکس،عدالت نے غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق فور سی کو بھی غیر

بجلی کے بلوں میں ٹی وی کے علاوہ ریڈیو فیس بھی ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وزارت خزانہ نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا، بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ اب ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔وزارت خزانہ کے حکام نے

سائفر تحقیقات ،عمران خان نے تعاون نہ کیا تو گرفتارکریں گے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(وقائع نگار)فاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر معاملے پر تحقیقات میں تعاون نہ کیا تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ایک ٹویٹ میں رانا ثنا اللہ نے لکھا کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے چیئرمین پی ٹی

نو اور 10محرم کوعام تعطیل

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ملک میں 9 محرم 28 جولائی اور 10 محرم 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب شہرِ قائد میں 9 اور

پولیس سٹیشن پر دھماکہ،4پولیس اہلکار شہید

پشاور(بیورورپورٹ )خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں واقع پولیس سٹیشن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی، دھماکے کے بعد