Monthly Archives

جولائی 2023

دہشت گردی کے تین مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(وقائع نگار)انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کے 3 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمانت میں توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 3 کیسز

فوجی عدالتوں کا کیس،میری یاداشت میں کبھی ایسا حملہ نہیں کیا گیا۔چیف جسٹس

اسلام آباد(وقائع نگار)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے حملوں میں سنگینی کا پہلو موجودہے ، میری یاداشت میں ماضی کا ایسا کوئی واقعہ موجود

سائفر جھوٹ اور کہانی ،مفادات کے لیے استعمال کیا گیا۔اعظم خان

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اعترافی بیان ریکارڈ کروا دیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم

ٹریفک حادثہ میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی وفات پر وزیر اعظم کا افسوس

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے رہنما ن لیگ طارق فضل چودھری کے بیٹے کی ٹریفک حادثے میں وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعظم نے انزہ طارق کی وفات پر اہل خانہ سے دلی رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور

پاکستان مسلم لیگ ور پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(وقائع نگار)PMLN ور پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کر لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی تھی جبکہ قانونی ماہرین کی طرف سے بھی حکومت کو 8

رانا ثناء اللہ بھی عدالت طلب

گجرات(نمائندہ خصوصی )انسداد دہشت گردی عدالت گجرات نے چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے میں وزیر داخلہ راناثنا اللہ کو طلب کر لیا۔عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر Rana Sanaullah کے وکلا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 25 جولائی کو طلب کر

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت حلال کا اجلاس آج ہو گا

کوئٹہ(بیورورپورٹ )محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں طلب کر لیا گیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا، جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو ریلیف دیدیا

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وقافی وزیر فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے۔فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد

روپیہ کم اور ڈالر مہنگا

کراچی(بیورورپورٹ )روپے کی قدر پھر سے کم ہونے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے پر

غیر شرعی نکاح،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔عدالت نے چیئرمین پی