رانا ثناء اللہ بھی عدالت طلب

Rana Sanaullah

گجرات(نمائندہ خصوصی )انسداد دہشت گردی عدالت گجرات نے چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے میں وزیر داخلہ راناثنا اللہ کو طلب کر لیا۔عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر Rana Sanaullah کے وکلا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 25 جولائی کو طلب کر لیا، عدالت نے کیس میں رانا ثنا اللہ کے ضمانتی رانا سعید کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔
نوٹس کے متن کے مطابق پولیس Rana Sanaullah کو ہر صورت طلبی کے لیے پابند کرے، وزیر داخلہ کو بذریعہ پولیس طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کیوں نہ آپ کیخلاف کارروئی کی جائے۔

Rana Sanaullah

Comments are closed.