گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جوہرآباد کے پرنسپل پروفیس…
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جوہرآباد کے پرنسپل پروفیسر ملک حاجی عمر حیات سگو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے ۔ ان کے اعزاز میں ادارہ ہذا کے سٹاف کی طرف سے ایک پروقار الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب…